پول[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قطبِ (جنوبی یا شمالی)؛ (طبیعیات) مقناطیس کے دو متقابل نقطے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں۔ "اگر پولوں کی مقناطیسی قوت کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، آئینہ موٹر، ٦٢ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "آئینہِ موٹر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قطبِ (جنوبی یا شمالی)؛ (طبیعیات) مقناطیس کے دو متقابل نقطے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں۔ "اگر پولوں کی مقناطیسی قوت کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، آئینہ موٹر، ٦٢ )

اصل لفظ: Pole
جنس: مذکر